2.
ظلم" کی جمع کیا ہوگی؟"
3.
"خدمت" کی جمع کیا ہوگی؟
4.
"قوت" کی جمع کیا ہوگی؟
5.
"مکان" کی جمع کیا ہوگی؟"
6.
ساجدہ کا تذکیر کیا ہوگا؟
7.
فاطمہ کی تذکیر کیا ہوگی؟
8.
راہبہ کا تذکیر کیا ہوگا؟
9.
ناصح کی تانیث کیا ہوگی؟
10.
رئیسہ کا تذکیر کیا ہوگا؟
11.
لفظ "موت" کی ضد کیا ہوگی؟
12.
لفظ "دھوکہ" کی ضد کیا ہوگی؟
13.
لفظ "بے چینی" کی ضد کیا ہوگی؟
14.
لفظ "گمراہی" کی ضد کیا ہوگی؟
15.
لفظ "محفوظ" کی ضد کیا ہوگی؟
16.
بہار میں چمپارن تحریک کس سال ہوئی؟
17.
'جنتادل (یونائیٹڈ)' پارٹی کے بانی کون ہیں؟
18.
قرآن شریف کتنے پاروں پر مشتمل ہے؟
19.
بہار کی سب سے اہم زرعی پیداوار کیا ہے؟