1.
دنیا کی تمام کتابیں مونث ہیں، مگر قرآن مجید کیا ہے
2.
رسول" کی جمع کیا ہوتی ہے
7.
ازل" کا متضاد کیا ہوتا ہے
11.
آستین چڑھانا" کا مطلب ہے
12.
آگ بگولہ ہونا" کا معنی ہوتا ہے
13.
بغلیں بجانا" کا مطلب ہے
14.
پگڑی اچھالنا" کا معنی بتائیں
15.
آم کے آم گٹھلیوں کے دام" کیا ہیں؟
16.
حال میں بہار کے وزیرِ اعلیٰ کون ہیں؟
17.
ایک روپیہ کے نوٹ پر کس کا دستخط رہتا ہے
18.
بہار کا دارالحکومت کیا ہے
19.
بہار میں کل کتنے اضلاع ہیں؟
20.
زمانہ" کی جمع کیا ہوتی ہے؟