7.
خوبصورت کی ضد کیا ہوگی؟
9.
۔ انسان ایک مہذب جاندار ہے
10.
بھارت ایک امن پسند ملک ہے
11.
پندرہ اگست ہماری آزادی کا دن ہے
12.
خدمت کے سوا کوئی ثواب نہیں
14.
ایک نیم سرکاری خط لکھیے
16.
۔ آخرکار وہ منزل تک پہنچ ہی گیا
17.
میں شب و روز محنت کرتا ہوں
18.
بربادی کا وقت ہو تو عقل الٹ جاتی ہے
19.
دفتر میں تعطیل نہیں ہوئی ہے
20.
حب الوطنی سے بڑا کوئی جذبہ نہیں