Class 10th Urdu Mix vvi Objective Test

Class 10th Urdu Mix vvi Objective Test

#Class10Science #ScienceObjective #VVIObjective #BiharBoard #MatricExam #ScienceMCQ #OnlineTest #BoardExam2026 #Class10th #BSEB #ScienceQuiz #ImportantQuestions #ObjectiveTest #Education #AAOSHindiEnglish

Class 10th Urdu Mix vvi Objective Test

Welcome to your 10th Urdu Mix Objective Test

سوال.1. شعر میں کتنے مصرعے ہوتے ہے ؟

سوال. 2. ان میں سے سہیل عظیم آبادی کا مجموعہ کون ہے ؟

سوال.3. سید محمد محسن اپنی بیوی کے ساتھ حج کا فریضہ کب ادا کیا ؟

سوال.4. قمر جہاں کی پہلی کہانی کون سی ہے ؟

سوال.5. افسانہ آشیانہ کا مرکزی کردار کون ہے ؟

سوال.6. بال و گیان کانگریس 2008ءبھارت کے کس شہر میں منعقد ہوا ؟

سوال.7. ہم کو اپنی برائیوں کا علم دشمنوں سے ہوتا ہے ، یہ کس کا قول ہے ؟

سوال.8. عبدالمغنی کس ریاست کے رہنے والے تھے ؟

سوال.9. بھیم راؤ کے والد کا کیا نام تھا؟

سوال.10. لطف الرحمٰن کی ماں کا نام کیا تھا ؟

سوال. 11. حمد کی تعریف کیا ہے ؟

سوال. 12. سہیل عظیم آبادی کے بچپن کا نام کیا تھا ؟

سوال.13. سید محمد محسن نے کس اسکول سے میٹرک پاس کیا ؟

سوال.14. قمر جہاں کس یونیورسٹی میں استاد ہیں ؟

سوال.15. نگار عظیم کا دوسرا افسانوی مجموعہ گہن کب شائع ہوا ؟

سوال.16. دھان کے کھیتوں اور گاۓ بھینس کے گوبر سے کون سا گیس نکلتی ہے ؟

سوال.17. سر سید کی والدہ کا نام کیا تھا ؟

سوال.18. عبدالمغنی کے والد کا نام کیا تھا ؟

سوال.19. بھیم راؤ کے والد کون سی ملازمت کرتے تھے ؟

سوال.20. لطف الرحمٰن کا ننیہال کہاں تھا ؟

Important Link 

Join Website Link  Click Here 
Join Telegram Group Click Here
Join WhatsApp Group  Click Here 
Join YouTube Channel Click Here 

 

 

 

 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top