1.
وہ لفظ جس سے کسی اسم کی اچھائی یا برائی ظاہر ہو، اسے کیا کہتے ہیں؟
2.
سفید کپڑا" میں کپڑا کیا ہے؟
3.
وہ اسم جس کی صفت بیان کی جاتی ہے کیا کہلاتا ہے؟
4.
صفت کے کتنے اقسام ہیں؟
5.
صفت مشبہ کا دوسرا نام کیا ہے؟
6.
وہ صفت ہے جو ہمیشہ کسی موصوف کی ساتھ رہتی ہے؟
7.
وہ ایسی صفت ہے جو کسی دوسری چیز کی نسبت یا لگاؤ کی وجہ سے ظاہر کرے؟
8.
ہری گھاس" میں گھاس کی نسبت پائی جا رہی ہے؟
9.
پانچواں مکان" کس کی مثال ہے؟
10.
یہ ستارے" میں صفت کی کون سی قسم پائی جاتی ہے؟
11.
ضمیر کی کتنی قسمیں ہیں؟
12.
وہ کلمہ جو اسم کے بدلے استعمال کیا جاتا ہے اسے کہا جاتا ہے:
13.
ضمیر شخصی کے استعمال کی کتنی صورتیں ہیں؟
14.
وہ لڑکا جو یہاں آیا تھا مر گیا"، "ہمارا ساتھی جو ممبئی میں ہے کل آ رہا ہے"، ان جملوں سے ضمیر موصولہ کی نشاندہی کیجیے:
15.
وہ ضمیر جو کسی فرد یا شخص کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں، کہلاتے ہیں:
16.
کوئی اور کچھ" کون سی ضمیر ہیں؟
17.
وہ ضمیر جو کسی کی طرف اشارہ کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے کیا کہلاتی ہے؟
18.
کون، کس نے، کس کو، کس سے" کون سی ضمیر ہیں؟
19.
میں، مجھ کو، میرا" کون سی ضمیر ہے؟
20.
تو، تم، تمہیں، تجھ کو، تیرا، تمہارا" کون سی ضمیر ہیں؟