1.
درج ذیل میں کون سا لفظ مونث ہے؟
2.
درج ذیل میں کون سا لفظ مونث ہے؟
3.
درج ذیل میں کون سا لفظ مونث ہے؟
4.
درج ذیل میں کون سا لفظ مونث ہے؟
5.
درج ذیل میں کون سا لفظ مونث ہے؟
6.
درج ذیل میں کون سا لفظ مونث ہے؟
7.
درج ذیل میں کون سا لفظ مونث ہے؟
8.
درج ذیل میں کون سا لفظ مونث ہے؟
9.
درج ذیل میں کون سا لفظ مونث ہے؟
10.
درج ذیل میں کون سا لفظ مونث ہے؟
11.
ساخت بناوٹ کے لحاظ سے اسم کی کتنی قسمیں ہیں؟
12.
اسم معرفہ اور اسم نکرہ کس کی قسم ہیں؟
13.
اسم جامد کی کتنی قسمیں ہیں؟
14.
وہ اسم جو نہ خود کسی سے نکلا ہو اور نہ کوئی دوسرا لفظ اس سے نکلے کیا کہا جاتا ہے؟
15.
وہ لفظ جو خود کسی لفظ سے نہ نکلا ہو بلکہ اس سے اور کلمے نکلتے ہوں، کیا کہا جاتا ہے؟
16.
مصدر کی علامت کیا ہے؟
17.
ہنسوڑ، گر پڑتا، تھکن، لڑاکو ہیں:
18.
وہ اسم جو کسی مصدر سے بنا ہو کیا کہلاتا ہے؟
19.
جس سے کسی خاص شخص، خاص چیز یا خاص جگہ کا نام معلوم ہو، اسے کیا کہا جاتا ہے؟
20.
اسم معرفہ کو اور کیا کہا جاتا ہے؟