1.
سوال. 1. شبنم کمالی کا اصل نام کیا ہے؟
2.
سوال. 2. افسانہ 'فرار' کا مرکزی کردار کون ہے؟
3.
سوال. 3. سہیل عظیم آبادی کی پیدائش کہاں ہوئی؟
4.
سوال. 4. نظم حمد میں کس کی تعریف کی گئی ہے؟
5.
سوال. 5. سید محمد محسن کے والد کا نام کیا تھا؟
6.
سوال. 6. اردو کا پہلا افسانہ کون ہے؟
7.
سوال. 7. ذیل میں آکاش کا مترادف کون ہے؟
8.
سوال. 8. رقیہ بھابھی کا اختر سے کیا رشتہ تھا؟
9.
سوال. 9. سید محمد محسن کس موضوع کے پروفیسر تھے؟
10.
سوال. 10. سہیل عظیم آبادی کے بچپن کا نام کیا تھا؟
11.
سوال. 11. حمد کا مترادف کیا ہوگا؟
12.
سوال. 12. "زخم کے پھول" کس کا شعری مجموعہ ہے؟
13.
سوال. 13. سہیل عظیم آبادی کی وفات کب ہوئی؟
14.
سوال. 14. "حمد" میں 'ذوالجلال' کس کے لئے آیا ہے؟
15.
سوال. 15. سید محمد محسن نے کس اسکول سے میٹرک پاس کیا؟
16.
سوال. 16. سہیل عظیم آبادی نے کون سا روزانہ اخبار نکالا؟
17.
سوال. 17. کائنات کی تخلیق کس نے کی؟
18.
سوال. 18. افسانہ 'نصیر اور خدیجہ' کے مصنف کون تھے؟
19.
سوال. 19. عروج کے معنی کیا ہیں؟
20.
سوال. 20. سید محمد محسن کی وفات کہاں ہوئی؟