Urdu anuwadak mock test 14

Welcome to your Urdu anuwadak mock test 14

1. 
:خنک کی ضد ہے

2. 
نفرت کی ضد ہے:

3. 
:رات کی ضد ہے

4. 
خوبی کی ضد ہے

5. 
مربوط کی ضد ہے

6. 
ہست کی ضد کیا ہوگی؟

7. 
خوبصورت کی ضد کیا ہوگی؟

8. 
زندگی انمول ہے

9. 
۔ انسان ایک مہذب جاندار ہے

10. 
بھارت ایک امن پسند ملک ہے

11. 
پندرہ اگست ہماری آزادی کا دن ہے

12. 
خدمت کے سوا کوئی ثواب نہیں

13. 
جان ہے تو جہان ہے

14. 
ایک نیم سرکاری خط لکھیے

15. 
چائے میرا مشروب ہے

16. 
۔ آخرکار وہ منزل تک پہنچ ہی گیا

17. 
میں شب و روز محنت کرتا ہوں

18. 
بربادی کا وقت ہو تو عقل الٹ جاتی ہے

19. 
دفتر میں تعطیل نہیں ہوئی ہے

20. 
حب الوطنی سے بڑا کوئی جذبہ نہیں

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top