سوال .1 . نظم حمدمیں کس کی تعریف کی گئ ہے؟
سوال. 2. سہیل عظیم آبادی کی وفات کب ہوئی ؟
سوال.3. سید محمد محسن کے والد کا نام کیا تھا ؟
سوال.4. قمر جہاں کے والد کا نام کاا ہے ؟
سوال.5. نگار عظم کا اصل نام کا تھا ؟
سوال.6. ہم لوگ جس زمنن پر رہتے ہں وہ ایک ....... ہے ؟
سوال.7. سر سد کا کون سا مضمون آپ کے نصاب مں. شامل ہے ؟
سوال.8. ادب کی پہچان کس کی تصنف ہے ؟
سوال.9. بھما راؤ امبڈ کر کہاں پدجا ہوئے ؟
سوال.10. لطف الرحمٰن کے والد کا کا نام تھا ؟
سوال.11. ہندوستان مں گپت عہد کو کیسا دور کہا جاتا ہے ؟
سوال.12. اردو کا پہلا ناول نگار کسے تسلم کاد گاد ؟
سوال.13. غالب کے والد کا نام کا تھا ؟
سوال.14. مہدی افادی کا اصل نام کا تھا ؟
سوال.15. بد ی سے انٹرویو لنےی والی خاتون کا نام کا تھا ؟
سوال.16. چکبست کا پورا نام کا) تھا ؟
سوال.17. چکبست کا انتقال کس بما ری مںڈ ہوا ؟
سوال.18. انڈیا گٹ کہاں ہے ؟
سوال.19. انڈیا گٹ کس کی نظم ہے ؟
سوال.20. پرویز شاہدی کا پورا نام کا تھا ؟