سوال 1. کس نے فرحت اللہ بیگ کی بسم اللہ کرائی؟
سوال 2. فرحت اللہ بیگ نے کس سے قرآن پڑھی؟
سوال 3۔ چنبیلی اور موتیا کے تیل سے بھی کون تیل اہم ہے؟
سوال 4۔ کس تیل کو دیکھ کر لوگ ناک بھوں چڑھاتے ہیں؟
سوال 5۔ احدی کے معنی بتائیے۔
سوال 6۔ احدی کے عربی معنی بتائیے۔
سوال 7. وزیر آغا کس دور کے ممتاز ناقدین میں شامل ہیں؟
سوال 8. ’اردو ادب میں طنز و مزاح‘ کس کی تصنیف ہے؟
سوال 9. احمد جمال پاشا نے کس یونیورسٹی سے ایم۔ اے کی ڈگری حاصل کی؟
سوال 10. احمد جمال پاشا نے کس سال ایم۔ اے کی ڈگری حاصل کی؟
سوال 11. فورٹ ولیم کالج کہاں قائم کیا گیا تھا؟
سوال 12. کس صنف میں مافوق الفطری عناصر کی کارفرمائی ہوتی ہے؟
سوال 13. افسانہ "ٹوبہ ٹیک سنگھ" میں کن لوگوں کے تبادلے کی بات کی جارہی تھی؟
سوال 14. سعادت حسن منٹو کے شامل نصاب افسانہ کا نام کیا ہے؟
سوال 15. جیلانی بانو کا تعلق مستقل طور پر کس شہر سے ہے؟
سوال 16. افسانہ "پرامس" میں کتنے بھائیوں کا تذکرہ ہے؟
سوال 17. جرنلسٹ روی ر نجن عزیز احمد کے کون تھے؟
سوال 18. شفیع جاوید کی پیدائش کب ہوئی تھی؟
سوال 19. افسانہ "ابراہیم سقہ" کس کی تخلیق ہے؟
سوال 20. افسانہ "ابراہیم سقہ" سلام بن رزاق کے کس افسانوی مجموعے سے ماخوذ ہے؟