Class 12th Urdu vvi Objective Test

Class 12th Urdu vvi Objective Test

Class 12th Urdu vvi Objective Test

Welcome to your Class 12th Urdu Obj test

".1لکھا ہوا" کون سا اسم نکرہ ہے ؟

.2عمیق حنفی کا انتقال کہاں ہوا ؟

.3کھیتی کیا ہے ؟

.4اکبر الہ آبادی نے اپنی نظموں میں کسی تہذیب و تمدن کو طنز کا نشانہ بنایا ہے ؟

.5یگانہ چنگیزی کا اصل نام کیا تھا ؟

.6متشاعر کے لفظی معنی کیا ہیں ؟

.7ظفر کمالی کب پیدا ہوئے ؟

.8یوجینو مونتالے نے اپنی عمر کا بڑا حصہ کہاں گزارا ؟

.9احمد جمال پاشا کی وفات کہاں ہوئی ؟

.10یوجینو مونتالے کسی زبان کے شاعر ہیں ؟

.11رسالہ تہذیب الاخلاق کس نے جاری کیا ؟

.12مولانا آزاد کا اصل نام کیا تھا ؟

.13احسان دانش کی پیدائش کہاں ہوئی ؟

.14سرور کے والد کا کیا نام تھا ؟

.15ان میں سے کون کتاب دکن میں لکھی گئی ہے ؟

.16بیدی کب پیدا ہوئے ؟

.17ذیل میں بیدی کو کس خطاب سے نوازا گیا ؟

.18زمان و مکان کے نام کس میں ہوتے ہیں ؟

.19جے پرکاش نارائن نے کسی مضمون میں ایم اے کیا ؟

.20اعلیٰ تعلیم کے لئے جے پرکاش امریکہ کب گئے ؟

Important Link 

Join Website Link  Click Here 
Join Telegram Group Click Here
Join WhatsApp Group  Click Here 
Join YouTube Channel Click Here 

 

 

 

 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top