10th Urdu Ch – 15 Objective test

Welcome to your 10th Urdu Ch - 15 Objective test

1. 
مہدی افادی کا اصل نام کیا تھا ؟

2. 
مہدی افادی کب پیدا ہوئے ؟

3. 
مہدی افادی کہاں پیدا ہوئے ؟

4. 
مہدی افادی کے والد پیشے کے اعتبار سے کیا تھے ؟

5. 
ان میں انگریزی اور فارسی میں کون مہارت رکھتے تھے ؟

6. 
مہدی افادی نے کتنی شادیاں کیں ؟

7. 
مہدی افادی کی تیسری بیوی کا نام کیا تھا ؟

8. 
مہدی افادی نے شامل نصاب میں کس کو خط لکھا ؟

9. 
مہدی افادی سیدمقبول احمد صمدانی کے کون تھے ؟

10. 
نقاد کے صحافی کون ہیں ؟

11. 
مہدی افادی نے اپنے گھر کا کیا نام رکھا ؟

12. 
مہدی افادی کو فارسی اور انگریزی کے علاوہ کس زبان میں مہارت حاصل تھیں ؟

13. 
مہدی افادی کے ذہن پر کس ادبی تحریک کا اثر تھا ؟

14. 
مکتوب کس زبان کا لفظ ہے ؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top