1.
"گفتگو" نظم کس شاعر کی لکھی ہوئی ہے؟
2.
"گفتگو" نظم کو شاعر نے کس کے نام کیا ہے؟
3.
شام ملاقات کب تک چلے گی؟
4.
الفاظ کے ہاتھوں میں کیا ہے؟
6.
کس کے چنے م کی صدا آتی ہے؟
7.
خم دار سے آپ کیا سمجھتے ہیں؟
8.
تاروں بھری رات کس طرح چلتی ہے؟
9.
علی سردار جعفری کی پیدائش کب ہوئی؟
10.
علی سردار جعفری کی پیدائش کہاں ہوئی ؟
11.
علی سردار جعفری کے افسانوں کا مجموعہ " منزل" کب شائع ہوا؟
12.
علی سردار جعفری نے "ترقی پسند ادب" کے عنوان سے کب کتاب لکھی؟
13.
علی سردار جعفری کو پدم شری ایوارڈ کب ملا؟
14.
علی سردار جعفری کا انتقال کب ہوا؟