12th Urdu Ch – 11 Objective test

Welcome to your 12th Urdu Ch - 11 Objective test

1. 
غبار خاطر کس زمانے کی تصنیف ہے؟

2. 
غبار خاطر میں کتنے خطوط ہیں؟

3. 
صدیق مکرم کون ہیں؟

4. 
غبار خاطر کے خطوط کس جیل سے لکھے گئے؟

5. 
مولانا آزاد کی تیر ت کا نام بتائیے ۔

6. 
مولانا آزاد کی کتاب انڈیا ونس فریڈم کس زبان میں ہے؟

7. 
مولانا آزاد کس جرم میں جیل گئے؟

8. 
مولانا آزاد پہلی بار کس عمر میں کانگریس کے صدر ہوئے؟

9. 
مولانا آزاد نے رسالہ 'لسان الصدق' کتنی عمر میں جاری کیا ؟

10. 
مولانا آزاد کون سی چائے پیتے تھے؟

11. 
مولانا آزاد کا اصل نام کیا تھا؟

12. 
مولانا آزاد کی پیدائش کہاں ہوئی ؟

13. 
مولانا آزاد کی پیدائش کب ہوئی ؟

14. 
مولانا آزاد کے والد کا نام کیا تھا؟

15. 
مولانا آزاد کب اپنے والد کے ساتھ کلکتہ آئے؟

16. 
مولانا آزاد کی شادی کب ہوئی ؟

17. 
اللا-ل اخبار مولانا آزاد نے کب نکالا؟

18. 
مولانا آزاد کتنے مہینے رانچی میں نظر بندر ہے؟

19. 
مولانا آزاد کو ہندوستان کے کس شعبہ کے وزیر بنائے گئے؟

20. 
مولانا آزاد کی وفات کب ہوئی ؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top