2.
آغا حشر کی ڈرامہ نگاری کا آغاز کب ہوا ؟
3.
"رستم و سہراب" کس کا ڈرامہ ہے ؟
4.
لطف الرحمٰن کہاں پیدا ہوئے ؟
5.
لطف الرحمٰن کب پیدا ہوئے ؟
6.
لطف الرحمٰن کے والد کا کیا نام تھا ؟
7.
لطف الرحمٰن کی ماں کا نام کیا تھا ؟
8.
لطف الرحمٰن کا آبائی وطن کہاں تھا ؟
9.
لطف الرحمٰن کا ننیہال کہاں تھا ؟
10.
لطف الرحمٰن کی ابتدائی تعلیم کہاں ہوئی ؟
11.
لطف الرحمٰن نے نوکری کا آغاز کس یونیورسٹی سے کیا ؟
12.
ان میں راشٹریہ جنتا دل کا وزیر کون تھا ؟
13.
تازگی برگ نوا اور بوسہ نم کن کی تصنیف ہے ؟
14.
صنم آشنا کس کا شعری مجموعہ ہے ؟
15.
لطف الرحمٰن کی کسی ایک تنقیدی تصنیف کی نام بتائیں ؟
16.
جدیدیت کی جمالیات ، نقد ونگاہ ، تعبیر و تنقید کس کی کتاب ہے ؟
17.
لطف الرحمٰن کا کون سا مضمون آپ کے نصاب میں ہے ؟
18.
کسے اردو ڈرامہ کا شیکپیر کہا جاتا ہے ؟
19.
آغا حشر کی پیدائش کب ہوئی ؟
20.
آغا حشر کی وفات کب ہوئی ؟
21.
سفید خون کس کا ڈرامہ ہے ؟
22.
ڈرامہ کی تکمیل کا لازمی عنصر کیا ہے ؟
23.
لطف الرحمٰن کا آبائی وطن کہاں تھا ؟
24.
لطف الرحمٰن نے کہاں تک تعلیم حاصل کی ؟
25.
لطف الرحمٰن کس عہدے سے سبکدوش ہوئے ؟
26.
آغا حشر کشمیری کا تعلق کس صنف سے ہے ؟
27.
لطف الرحمٰن کس پارٹی کے وزیر اور ایم-ایل-اے تھے ؟
28.
درجہ ذیل میں لطف الرحمٰن کی کتاب کون ہے ؟
29.
سلور کنگ کس کا ڈرامہ ہے ؟
30.
آغا حشر سے متعلق تضاد آرا کا بنیادی سبب کیا ہے؟