سوال.1. شبنم کمالی کا اصل نام کا ہے ؟
سوال. 2. حمد کی تعریف کا ہے ؟
سوال. 3. باب فض سے دونوں جہان کو کا؟ ملتا ہے ؟
سوال.4. نصاب مں شامل افسانہ "بھابھی جان" کس کی تخلقی ہے ؟
سوال. 5. سہل عظم آبادی کے بچپن کا نام کاھ تھا ؟
سوال.6. سیّد محمد محسن کی پد ائش کہاں ہوئی ؟
سوال.7. "فرار" کس کا افسانہ ہے ؟
سوال.8. قمر جہاں کے والد کا نام کا ہے ؟
سوال.9. قمر جہاں کی پہلی کہانی کون سی ہے ؟
سوال.10. نگار عظم نے کون سا سفر نامہ لکھا ؟
سوال.11. گلوبل وارمنگ کیسا مسئلہ ہے ؟
سوال.12. ہماری جمین کا درجہ حرارت بہت ....... ہے ؟
سوال.13. سر سدی کا کون سا مضمون آپ کے نصاب مں شامل ہے ؟
سوال.14. سر سد کی والدہ کا نام کیا تھا ؟
سوال.15. عبدالمغنی کی پدلائش کب ہوئی ؟
سوال.16. ادب کی پہچان کس کی تصنیف ہے ؟
سوال.17. بھم راؤ کی ماں کا نام کا تھا ؟
سوال.18. بھمن راؤ کو لوگ پیار سے کس نام سے پکارتے تھے ؟
سوال.19. "رستم و سہراب" کس کا ڈرامہ ہے ؟
سوال.20. لطف الرحمٰن کی ماں کا نام کاے تھا ؟