سوال .1 . نظم حمدمیں کس کی تعریف کی گئ ہے؟
سوال.2. شعر میں کتنے مصرعے ہوتے ہے ؟
سوال.3. نصاب میں شامل افسانہ "بھابھی جان" کس کی تخلیق ہے ؟
سوال. 4. سہیل عظیم آبادی کے بچپن کا نام کیا تھا ؟
سوال.5. سید محمد محسن نے کس اسکول سے میٹرک پاس کیا ؟
سوال.6. سید محمد محسن نے ایم-اے کب پاس کیا ؟
سوال.7. قمر جہاں کی پہلی کہانی کون سی ہے ؟
سوال.8. جنون وفا کب لکھی گئی؟
سوال.9. نگار عظیم کس صنف کے لئے جانی جاتی ہے ؟
سوال.10. افسانہ آشیانہ کا مرکزی کردار کون ہے ؟
سوال.11. دھان کے کھیتوں اور گاۓ بھینس کے گوبر سے کون سا گیس نکلتی ہے ؟
سوال.12. امریکہ کے سابق نائب صدر کا نام بتایں جو پورے ملک میں گلوبل وارمنگ سے بچنے کے لئے تقرر کی ؟
سوال.13. سر سید کی شادی کب ہوئی ؟
سوال.14. سر سید نے انجمن سائنٹفک سوسائٹی کب قائم کیا ؟
سوال.15. "اقبال اور عالمی ادب" کس کی کتاب ہے ؟
سوال.16. ان میں سے کونسی کتاب عبدالمغنی کی ہے ؟
سوال.17. بھیم راؤ کس اسٹیٹ کے تعلیمی وظیفے پر تعلیم پانے کے لئے امریکہ گئے ؟
سوال.18. بھیم راؤ کس موضوع سے ایم –اے کیا ؟
سوال.19. کسے اردو ڈرامہ کا شیکپیر کہا جاتا ہے ؟
سوال.20. آغا حشر کی پیدائش کب ہوئی ؟