class 12th urdu obj Test

Welcome to your class 12th urdu obj Test

مرزا فرحت اللہ بیگ نے کتنے نکاح کیے؟

مرزا فرحت اللہ بیگ کی پیدائش کہاں ہوئی؟

مٹی کے ساتھ دنیا کیا سلوک کرتی ہے؟

خواجہ حسن نظامی کہاں دفن ہوئے؟

بھوک توڑنے کی اصطلاح کیا ہے؟

سید سلیمان ندوی کی پیدائش کس صوبہ میں ہوئی؟

وزیر آغا نے پی ایچ ڈی کس موضوع پر کی؟

انشائیہ میں کون سا طریق کار اپنایا جاتا ہے؟

"ہجرت" کا تعلق کس صنفِ ادب سے ہے؟

احمد جمال پاشا کی والدہ کا کیا نام تھا؟

شہزادہ فقیر کو کتنی اشرفیاں دیتا ہے؟

کس کی خواہش پر میر امن نے باغ و بہار جیسی کتاب ترجمہ کی؟

ٹوبہ ٹیک سنگھ کا اصل نام کیا تھا؟

منٹو کے پہلے افسانے کا عنوان کیا ہے

جیلانی بانو کے والد کا کیا نام تھا

امو کس بیماری میں مبتلا تھیں؟

شفیع جاوید کی پیدائش کہاں ہوئی؟

شفیع جاوید کا اصل نام کیا ہے؟

. سلام بن رزاق کا تعلق کس صوبے سے تھا؟

عبداللہ بھینسا کون تھا؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top