12.
اللہ جلائی بائی کس گانے کے لیے مشہور ہے؟
13.
کیولا دیو نیشنل پارک کس شہر کے پاس ہے؟
14.
کانچلی کس علاقے کی خواتین کا پہناوا ہے؟
15.
پریم چند کی کس کتاب کو انگریز سرکار نے ضبط کر لیا تھا؟
16.
پٹنہ شہر کا پرانا نام کیا ہے؟
17.
خلاء میں سب سے لمبے وقت تک رہنے والی خاتون کا نام کیا ہے؟
18.
جرمنی میں کونسی کرنسی رائج ہے؟
19.
آسام کے کس گلوکار کو پدم بھوشن کا اعزاز دیا گیا؟
20.
ان میں سے کس کا تعلق کرکٹ سے نہیں ہے؟