Urdu anuwadak mock test 9 Leave a Comment / By mocktest4u / April 14, 2026 April 14, 2026 Welcome to your Urdu anuwadak mock test 9 Name Phone 1. نفس" کی جمع کیا ہوگی ؟ (الف) انفس (ب) نفسیں (ج) نفوس (د) نفس None 2. حاکم "کی جمع کیا ہوگی ؟ (الف) حکام (ب) حکاماں (ج) حکماء (د) حاکمات None 3. سکونت" کی جمع کیا ہوگی ؟ (الف) سکونات (ب) سکنات (ج) ساکنات (د) سکونیاں None 4. حالت" کی جمع کیا ہوگی ؟ (الف) احوال (ب) حالتیں (ج) حالات (د) حوالات None 5. کار" کی جمع کیا ہوگی ؟ (الف) کارہا (ب) کاریں (ج) کاران (د) امور None 6. کام "کی جمع کیا ہوگی ؟ (الف) کاماں (ب) اعمال (ج) کاوی (د) کاوش None 7. دشمنی" کی جمع کیا ہوگی ؟ (الف) عداوتیں (ب) دشمنی (ج) عداوت (د) اعداء None 8. تحریر "کی جمع کیا ہوگی ؟ (الف) تحریریں (ب) تحریرات (ج) تحاریر (د) تحریروں None 9. فکر "کی جمع کیا ہوگی ؟ (الف) افکار (ب) تفکرات (ج) فکری (د) فکرات None 10. ظلم "کی جمع کیا ہوگی ؟ (الف) مظالم (ب) ظلمات (ج) ظلمات (د) عالم None 11. ."نرم" کی ضد کیا ہوگی؟ (الف) سمت (ب) قلت (ج) ہرانا (د) سخت None 12. ."زندہ" کی ضد کیا ہوگی؟ (الف) آخر (ب) ذلت (ج) موت (د) مردہ None 13. . "آج" کی ضد کیا ہوگی؟ (الف) کل (ب) نیا (ج) تر (د) ان میں سے کوئی نہیں None 14. ."آسان" کی ضد کیا ہوگی؟ (الف) مشکل (ب) سخت (ج) قلت (د) پستی None 15. ."بستی" کی ضد کیا ہوگی؟ (الف) شہر (ب) آباد (ج) گاؤں (د) ان میں سے کوئی نہیں None 16. ."جسم" کی ضد کیا ہوگی؟ (الف) روحانی (ب) دماغ (ج) عالم (د) محبت None 17. "خوبی" کی ضد کیا ہوگی؟ (الف) خرابی (ب) آباد (ج) خزاں (د) ان میں سے کوئی نہیں None 18. "دعا" کی ضد کیا ہوگی؟ (الف) بددعا (ب) پیار (ج) جنت (د) ایمان None 19. "شریف" کی ضد کیا ہوگی؟ (الف) مصیبت (ب) جنگ (ج) رذیل (د) خارج None 20. "ابتدا" کی ضد کیا ہوگی؟ (الف) سفر (ب) ظلمت (ج) انتہا (د) ان میں سے کوئی نہیں None Please fill in the comment box below. Time's upTime is Up!