2.
حاکم" کی جمع کیا ہوگی؟
3.
سکونت" کی جمع کیا ہوگی؟
4.
کاتبہ کا تذکیر کیا ہوگا؟
5.
مومنہ کا تذکیر کیا ہوگا؟
6.
ناطقہ کا تذکیر کیا ہوگا؟
7.
مہربان کی تانیث کیا ہوگی؟
9.
لفظ "گناہ" کی ضد کیا ہوگی؟
12.
وہ لفظ جس سے کسی اسم کی اچھائی یا برائی ظاہر ہو، اسے کیا کہتے ہیں؟
13.
صفت کے کتنے اقسام ہیں؟
14.
لفظ کس کا مجموعہ ہوتا ہے؟
15.
اسم معرفہ کو اور کیا کہا جاتا ہے؟
16.
"فنا" کی ضد کیا ہوگی؟
17.
"تیز" کی ضد کیا ہوگی؟
18.
سبب" کی جمع کیا ہوگی ؟