1.
قلم" کی جمع کیا ہوگی؟.
5.
قانون" کی جمع کیا ہوگی؟
6.
شاعرہ کا تذکیر کیا ہوگا؟
7.
ناصح کی تانیث کیا ہوگی؟
8.
شاگرد کی تانیث کیا ہوگی؟
9.
ناطق کی تانیث کیا ہوگی؟
10.
قاریہ کا تذکیر کیا ہوگا؟
11.
لفظ "آزاد" کی ضد کیا ہوگی؟
12.
لفظ "فتح" کی ضد کیا ہوگی؟
13.
لفظ "محبت" کی ضد کیا ہوگی؟
14.
لفظ "علم" کی ضد کیا ہوگی؟
15.
لفظ "دولت" کی ضد کیا ہوگی؟
16.
بہار کے موجودہ وزیر اعلیٰ (2025) کون ہیں؟
17.
بھارت کا پہلا صدر کون تھا؟
18.
بہار کا سب سے بڑا ضلع کون سا ہے؟
19.
بہار میں سب سے زیادہ بولی جانے والی زبان کون سی ہے؟
20.
بھارت کی سب سے اونچی چوٹی کون سی ہے؟