1.
غالب کا پورا نام کیا تھا ؟
2.
غالب کے آباو اجداد کہاں سے ہندوستان آئے تھے ؟
3.
سراپا، رجز اور جنگ کس صنف کے اجزاۓ ہیں ؟
4.
عارف کی موت کس کا لکھا ہوا مرثیہ ہے ؟
5.
غالب شاعری میں پہلے کیا تخلص کرتے تھے ؟
6.
غالب کی پرورش کس کے زیر سایہ میں ہوئی ؟
7.
اردو غزل کا بادشاہ کون ہے ؟
8.
غالب کس سنہ میں پیدا ہوئے ؟
9.
الب کا انتقال کس سنہ میں ہوا ؟
10.
مرثیہ کس لفظ سے مشتق ہے ؟
11.
ان میں مرزا نوشہ کسے کہا جاتا ہے ؟
12.
عبدالله بیگ خان کس زمانہ میں لکھنؤ آئے ؟
13.
مغلیہ دربار سے مرزا غالب کو کون سا خطاب ملا ؟
14.
والد کے موت کے وقت غالب کی عمر کتنی تھی ؟
15.
شامل نصاب مرثیہ غالب نے کس کی موت پر لکھا ؟
16.
واقعہ کربلا کے علاوہ کسی فرد پر مرثیہ لکھنے کو کیا کہتے ہیں ؟
17.
غالب کی بیگم کا نام کیا تھا ؟
18.
جو نظم کسی کی موت پر لکھی جائے اسے کیا کہتے ہیں ؟
19.
غالب نے مرثیہ کس کے لئے لکھا تھا ؟
20.
. لفظ مرثیہ کس زبان سے ماخوذ ہے ؟
21.
عارف مرحوم غالب کے کون تھے ؟