1.
شہباز کا پورا نام کیا تھا ؟
2.
شہباز کہاں کے رہنے والے تھے ؟
3.
شہباز کی پیدائش کہاں ہوئی ؟
4.
شہباز کی پیدائش کب ہوئی ؟
5.
"سفینہ اردو" میں شہباز کو کہاں کا باشندہ بتایا گیا ہے ؟
6.
شہباز نے میٹرک کا امتحان کہاں سے پاس کیا ؟
7.
شہباز کی پہلی شادی کتنے برس کی عمر میں ہوئی ؟
8.
شہباز کی پہلی بیوی کا نام کیا تھا ؟
9.
شہباز کی دوسری بیوی کا نام کیا تھا ؟
10.
شہباز کی دوسری شادی کب ہوئی ؟
11.
شہباز کا انتقال کب ہوا ؟
12.
شہباز نے کس کو خط لکھا ؟
13.
شہباز کی کتنی بیٹیاں تھیں ؟
14.
شہباز نے کتنی شادیاں کیں ؟
15.
شہباز کی بڑی بیٹی کا نام کیا تھا ؟
16.
شہباز کی چھوٹی بیٹی کا نام کیا تھا ؟
17.
ان میں سے کن کا اورنگ آباد کالج سے تعلق تھا ؟
18.
شہباز نے شامل نصاب مکتوب میں جس بچی کو مخاطب کیا ہے اس کا نام کیا ہے ؟
19.
شہباز کی پیدائش کس صوبہ میں ہوئی ؟
20.
تفریح القلوب کے مصنف کون ہیں ؟
21.
رباعیات شہباز اور خیالات شہباز کے مصنف کون ہیں ؟
22.
شہباز نے انٹرنس کہاں سے پاس کیا ؟
23.
. شہباز کس اخبار میں مدیر ہوئے ؟
24.
ایسٹ انڈیا کمپنی کے زیر اہتمام کون اخبار جاری ہوا ؟
25.
بیگم بھوپال کی طلب پر شہباز بھوپال کب گئے ؟
26.
بھوپال پہنچ کر شہباز کس عہدے پر فائز ہوئے ؟
27.
مکتوب شہباز میں بشریٰ کون تھی ؟