1.
ندا فاصلی کہاں پیدا ہوئے ؟
2.
ندا فاصلی کے والدین پاکستان کب گئے ؟
3.
ندا فاصلی کی وفات کب ہوئی ؟
4.
نظم بہت آسان تھی پہلے کس کی نظم ہے ؟
5.
ندا فاصلی نے اپنی نظموں میں سماج کے کس طبقہ کے مسائل کو ابھارا ہے ؟
6.
شامل نصاب بجلی کا کھمبا کے شاعر کون ہیں ؟
7.
تاج محل کس مغل بادشاہ نے تعمیر کرائی ؟
8.
لفظوں کا پل ، مور ناچ، اور زندگی کی تڑپ کن کا شعری مجموعہ ہے ؟
9.
ان میں ملاقاتیں، دیواروں کے باہراور دنیا مرے آگے کس کی کتاب ہے ؟
10.
ندا فاصلی کے شعری مجموعے کتنے ہیں ؟
11.
ندا فاصلی کی فلم صنعت میں نغمہ نگاری کے علاوہ اور کیا مصروفیت تھی ؟
12.
ندا فاصلی کی تصنیف "دنیا مرے آگے" کس صنف نثر سے متعلق ہے ؟
13.
ندا فاصلی کی کسی ایک سوانح تصنیف کا نام لکھئے؟
14.
ندا فاصلی کی شہرت کس طرح کے شاعر کی ہے ؟
15.
نظم بجلی کا کھمبا کس طرح کی نظم ہے ؟
16.
صنف نظم رفتہ رفتہ کیا ہوتی جا رہی ہے ؟