1.
چکبست کا پورا نام کیا تھا ؟
2.
چکبست کی کون سی نظم آپ کے نصاب میں شامل ہے ؟
3.
چکبست کی پیدائش کب ہوئی ؟
4.
چکبست کی پیدائش کہاں ہوئی ؟
5.
چکبست کے آباو اجداد کہاں تعلق رکھتے تھے ؟
6.
چکبست نے وکالت کا امتحان کب پاس کیا ؟
7.
چکبست مقدمہ کے سلسلے میں راۓ بریلی کب گئے ؟
8.
چکبست کا انتقال کس بیماری میں ہوا ؟
9.
چکبست کا انتقال کب ہوا ؟
10.
چکبست کا انتقال کہاں ہوا ؟
11.
چکبست نے پہلی غزل کتنے برس کی عمر میں کہی ؟
12.
چکبست شاعری کی کس صنف کے لئے جانے جاتے ہیں ؟
13.
نظم مناظر فطرت میں کس شہر کا ذکر ہے ؟
14.
شاعری بھی ...... ہے آتش مرصع ساز کا ، مصرعہ مکمل کیجئے -
15.
چکبست نے بی اے کب کیا ؟
16.
کسی کی تعریف میں جو نظم کہی جاتی ہے اسے کیا کہتے ہیں ؟
17.
شامل نصاب مناظر فطرت چکبست کی کیسی شاعری کی بہترین مثال ہے ؟