1.
کھیتینظم کی ہیئت کیا ہے؟
2.
کھیتینظم کے شاعر کون ہیں؟
3.
سبز کو زریں بنانے کی اجازت ہمیں مرحمت کرتا ہے۔ یہ جملہ کس کے بارے میں ہے؟
4.
تمام انسان کس کی کھیتی ہیں؟
5.
کھیتی نظم کا مرکزی کردار کون ہے؟
7.
وقت انسانوں کو کیا موقع دیتا ہے؟
8.
عمیق حنفی کی پیدائش کب ہوئی ؟
9.
عمیق حنفی کی پیدائش کہاں ہوئی؟
10.
عمیق حنفی کا اصل نام کیا ہے؟
11.
عمیق حنفی کا انتقال کب ہوا؟
12.
عمیق حنفی کا پہلا مجموعہ کون ہے؟
13.
عمیق حنفی کا ایک طویل نظم کا نام بتائیے۔
14.
عمیق حنفی کی آل انڈیاریڈیو میں ان کی حیثیت کیا تھی ؟
15.
زریں سے آپ کیا سمجھتے ہیں؟