1.
"میر اسفر "نظم کس کی تحریر ہے؟
2.
علی سردار جعفری کی دو نظموں کے نام بتائیے۔
3.
علی سردار جعفری کو گیان پیٹھ ایوارڈ کب ملا؟
4.
علی سردار جعفری کا تعلق کس تحریک سے رہا؟
5.
آنکھوں کے دیئے کب بجھ جاتے ہیں؟
6.
شاعر نے تڑپتے قطرے کی کیا خوبی بیان کی ہے؟
7.
موت کے بعد شاعر کس طرح امر ہو جائے گا؟
8.
"زبان کے پتے سے آواز کی تلی ازڑجائیگی "شاعر کس حقیقت کی طرف اشارہ کر رہا ہے؟
9.
علی سردار جعفری کی دو تنقیدی کتابوں کے نام لکھئے۔
10.
عروس سے آپ کیا سمجھتے ہیں؟