Class 10th Urdu Chapter – 9 Bhim Rao Ambedkar Objective Test

Class 10th Urdu Chapter – 9 Bhim Rao Ambedkar Objective Test

#Class10Urdu#Class10UrduObjective#BhimRaoAmbedkarUrdu#UrduChapter9#BSEBClass10Urdu#BiharBoardUrdu

Class 10th Urdu Chapter – 9 Bhim Rao Ambedkar Objective Test

Welcome to your 10th Urdu Ch - 9 Objective test

1. 
بھیم راؤ امبیڈکر کب پیدا ہوئے ؟

2. 
بھیم راؤ امبیڈکر کہاں پیدا ہوئے ؟

3. 
بھیم راؤ کی ماں کا نام کیا تھا ؟

4. 
بھیم راؤ کتنے بھائی بہن تھے ؟

5. 
بھیم راؤ کے والد کا کیا نام تھا؟

6. 
بھیم راؤ کو لوگ پیار سے کس نام سے پکارتے تھے ؟

7. 
بھیم راؤ کے دادا کا کیا نام تھا ؟

8. 
. بھیم راؤ کے والد کون سی ملازمت کرتے تھے ؟

9. 
بھیم راؤ کی عمر کتنی تھی جب ان کی ماں کا انتقال ہوا ؟

10. 
بھیم راؤ کی پرورش کس نے کی ؟

11. 
بھیم راؤ کے دادا کہاں کے رہنے والے تھے ؟

12. 
بھیم راؤ کس اسکول سے میٹرک پاس کئے ؟

13. 
بھیم راؤ نے میٹرک کب پاس کیا ؟

14. 
بھیم راؤ کس کالج سے بی-اے کئے ؟

15. 
بھیم راؤ نے بی –اے کب پاس کیا ؟

16. 
بھیم راؤ اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے لئے کہاں گئے ؟

17. 
بھیم راؤ کس اسٹیٹ کے تعلیمی وظیفے پر تعلیم پانے کے لئے امریکہ گئے ؟

18. 
بھیم راؤ کس موضوع سے ایم –اے کیا ؟

19. 
بھیم راؤ دوبارہ انگلینڈ کب گئے ؟

20. 
بھیم راؤ نے ایم ایس سی کب پاس کیا ؟

21. 
بھیم راؤ نے ڈی ایس سی کی ڈگری کب حاصل کی؟

22. 
بھیم راؤ بیرسٹری کہاں سے پاس کئے ؟

23. 
بھیم راؤ نے کون سا پیشہ اختیار کیا ؟

24. 
بھیم راؤ کی وفات کب ہوئی ؟

25. 
بھیم راؤ کی شادی کتنے برس کی عمر میں ہوئی ؟

26. 
بھیم راؤ کی شاد ی کس سے ہوئی ؟

27. 
بھیم راؤ نے کون سا مذہب اختیار کیا ؟

28. 
ہندوستانی آئین کے معمار کسے کہا جاتا ہے ؟

29. 
بھیم راؤ آزاد ہندوستان میں کس عہدے پر فائز ہوئے ؟

30. 
بھیم راؤ کے والد کس عہدے سے سبکدوش ہوئے ؟

Important Link 

Join Website Link  Click Here 
Join Telegram Group Click Here
Join WhatsApp Group  Click Here 
Join YouTube Channel Click Here 

 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top