1.
ادب کی پہچان کس قسم کی نثری تخلیق ہے ؟
2.
ادب کی پہچان کس کی تصنیف ہے ؟
3.
اچھے ادب کی پہچان کے لئے حسب ذیل میں سے کیا ضروری ہے ؟
4.
عبدالمغنی کس ریاست کے رہنے والے تھے ؟
5.
عبدالمغنی کی پیدائش کب ہوئی ؟
6.
عبدالمغنی کہاں پیدا ہوئے ؟
7.
عبدالمغنی کے والد کا نام کیا تھا ؟
8.
عبدالمغنی کس مدرسے سے تعلیم حاصل کیں ؟
9.
عبدالمغنی نے کس کالج سے ملازمت کا آغاز کیا ؟
10.
عبدالمغنی نے کس موضوع سے ایم-اے کیا ؟
11.
عبدالمغنی کس کالج سے سبکدوش ہوئے ؟
12.
عبدالمغنی کس صنف کے لئے جانے جاتے ہیں ؟
13.
عبدالمغنی نے کتنی کتابیں لکھیں ؟
14.
جادۂ اعتدال کا تعلق کس صنف سے ہے ؟
15.
"اقبال اور عالمی ادب" کس کی کتاب ہے ؟
16.
ان میں سے کونسی کتاب عبدالمغنی کی ہے ؟
17.
عبدالمغنی کی وفات کب ہوئی ؟
18.
عبدالمغنی کی وفات کہاں ہوئی ؟
19.
عبدالمغنی نے کہاں تک تعلیم حاصل کی ؟
20.
پٹنہ کالج میں ڈاکٹر عبدالمغنی کی بحال کس حیثیت سے ہوئی ؟
21.
ڈاکٹر عبدالمغنی کی ابتدائی تعلیم کہاں ہوئی ؟
22.
ادب کی پہچان کس نوعیت کا مضمون ہے ؟
23.
عبدالمغنی کس زبان کے استاد تھے ؟
24.
ڈاکٹر عبد المغنی کا کون سا مضمون آپ کے نصاب میں شامل ہے؟