10th Urdu Ch – 7 Objective test

Welcome to your 10th Urdu Ch - 7 Objective test

1. 
ریا کس قسم کا نثری صنف ہے ؟

2. 
ان میں سے ریا کا ہم معنی لفظ کون ہے ؟

3. 
ہم کو اپنی برائیوں کا علم دشمنوں سے ہوتا ہے ، یہ کس کا قول ہے ؟

4. 
سر سید کا کون سا مضمون آپ کے نصاب میں شامل ہے ؟

5. 
سر سید کی پیدائش کب ہوئی ؟

6. 
سر سید کی والدہ کا نام کیا تھا ؟

7. 
سر سید کی وفات کب ہوئی ؟

8. 
سر سید کہاں مدفون ہوئے ؟

9. 
سر سید کہاں پیدا ہوئے ؟

10. 
سر سید کی تربیت میں کس کا اثر تھا ؟

11. 
سر سید کے والد کا نام کیا تھا

12. 
سر سید کی بیوی کا نام کیا تھا ؟

13. 
سر سید کی شادی کب ہوئی ؟

14. 
سر سید نے انجمن سائنٹفک سوسائٹی کب قائم کیا ؟

15. 
سر سید نے انجمن سائنٹفک سوسائٹی کہاں قائم کیا ؟

16. 
سر سید نے کون سا رسالہ جاری کیا ؟

17. 
سر سید انگلستان کب گئے ؟

18. 
سر سید نے محمڈن اینگلو اورینٹل کالج کب قائم کیا ؟

19. 
سر سید احمد خاں کو کون سا خطاب ملا ؟

20. 
سر سید کو سر کا خطاب کب ملا ؟

21. 
اردو کے معنی کیا ہیں ؟

22. 
سر سید احمد کس صنف کے لئے جانے جاتے ہیں ؟

23. 
"اسباب بغاوت ہند" کس کی تصنیف ہے؟

24. 
ناصح کا مطلب ہوتا ہے ؟

25. 
مقدس کے معنی کیا ہیں ؟

26. 
آثار الصنادید کے مصنف کون ہیں ؟

27. 
سر سید نے ذیل میں سے کس یونیورسٹی کی بنیاد ڈالی ؟

28. 
1855ء میں سر سید کس عہدہ پر ترقی پاکر بجنور گئے ؟

29. 
سر سید نے یونیورسٹی کا خاکہ کب پیش کیا ؟

30. 
آپ کے نصابی کتاب کا کیا نام ہے ؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top