1.
مضمون کس قسم کا نثری صنف ہے ؟
2.
ہم لوگ جس زمین پر رہتے ہیں وہ ایک ....... ہے ؟
3.
ہماری زمین کا درجہ حرارت بہت ....... ہے ؟
4.
کتنے برسوں سے زمین کا درجہ حرارت رفتہ رفتہ بڑھ رہا ہے ؟
5.
گلوبل وارمنگ کیسا مسئلہ ہے ؟
7.
زمین کا درجہ حرارت پچھلے سو برسوں میں کتنا بڑھ گیا ہے ؟
8.
بال و گیان کانگریس 2008ءبھارت کے کس شہر میں منعقد ہوا ؟
9.
کیوٹو میں گلوبل وارمنگ پر کانفرنس کب ہوئی ؟
10.
دیماپور ہندوستان کے کس ریاست میں ہے ؟
11.
دھان کے کھیتوں اور گاۓ بھینس کے گوبر سے کون سا گیس نکلتی ہے ؟
12.
امریکہ کے سابق نائب صدر کا نام بتایں جو پورے ملک میں گلوبل وارمنگ سے بچنے کے لئے تقرر کی ؟
13.
بال و گیان کانگریس دیماپور میں کتنے دنوں تک منعقد ہوا ؟
14.
بال و گیان کانگریس دیماپور کے مہمان خصوصی کون تھے ؟
15.
بال و گیان کانگریس میں پورے ملک سے کتنے اساتذہ نے شرکت کیں ؟
16.
10 سے 17 سال کی عمر والے بیس لاکھ بچے کتنے پیڑ لگا دیں تو گلوبل وارمنگ سے بچا جا سکتا ہے ؟
17.
دیماپور میں بال و گیان کانگریس میں کتنے طلبہ و طالبات نے شرکت کیں ؟
18.
دیماپور میں بال و گیان کانگریس کب سے کب تک چلا ؟
19.
عالمی حدت کا تعلق کس نثری صنف سے ہے ؟
20.
محمد حسین آزاد کا تعلق کس صنف سے ہے ؟
21.
گلوبل وارمنگ کس قسم کا نثری نمونہ ہے ؟
22.
گلوبل وارمنگ ایک سنگین مسئلہ ہے – اس کی نوعیت کیا ہے ؟
23.
زمین کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ کو کیا کہتے ہیں ؟
24.
نظام شمسی میں زمین کی حیثیت کیا ہے ؟
25.
زمین کے درجہ حرارت میں جو اوسط اضافہ ہو رہا ہے اسے کیا کہتے ہیں ؟