1.
نگار عظیم کا اصل نام کیا تھا ؟
2.
نگار عظیم اردو کے علاوہ کس موضوع سے ایم –اے کیں ؟
3.
نگار عظیم کہاں سے پی-ایچ-ڈی کیں ؟
4.
نگار عظیم کے افسانوی کا پہلا مجموعہ کون سا ہے ؟
6.
نگار عظیم کا دوسرا افسانوی مجموعہ گہن کب شائع ہوا ؟
7.
نگار عظیم نے کون سا سفر نامہ لکھا ؟
8.
نگار عظیم کا کون سا افسانہ آپ کے نصاب میں شامل ہے ؟
9.
نگار عظیم کس صنف کے لئے جانی جاتی ہے ؟
10.
افسانہ آشیانہ کا مرکزی کردار کون ہے ؟
11.
زرینہ کے شوہر کا نام کیا ہے ؟
12.
سراج کی بیوی کا نام کیا تھا ؟
13.
سراج کے کتنے بیٹے تھے ؟
14.
سراج کہاں ملازمت کرتا تھا ؟
15.
زرینہ کی بیٹی کا نام کیا تھا ؟
16.
شرم مسار کے معنی کیا ہیں ؟
17.
نظام کے معنی کیا ہیں ؟
18.
سراج کے والد کا نام کیا تھا ؟
19.
سراج علی برکت علی کا رشتہ میں کون تھا ؟
20.
آشیانہ کس کی تخلیق ہے ؟
21.
سراج اور عرفانہ کس افسانہ کے کردار ہے ؟
22.
نگار عظیم کا افسانہ آشیانہ کس طرح کا افسانہ ہے ؟