Class 10th Urdu Chapter – 3 Farar Objective Test

Class 10th Urdu Chapter – 3 Farar Objective Test

#Class10thUrdu #Farar #UrduChapter3 #BiharBoard2025 #UrduObjectiveQuestion #Class10thObjectiveTest #BSEBClass10th

Class 10th Urdu Chapter – 3 Farar Objective Test

Welcome to your 10th urdu ch - 3 Objective test

1. 
سید محمد محسن کب پیدا ہوئے ؟

2. 
سید محمد محسن کی پیدائش کہاں ہوئی ؟

3. 
سید محمد محسن کے والد کا نام کیا تھا ؟

4. 
سید محمد محسن نے میٹرک کا امتحان کب پاس کیا ؟

5. 
سید محمد محسن نے ایم-اے کب پاس کیا ؟

6. 
سید محمد محسن کو پٹنہ کالج میں ملازمت کب ملی ؟

7. 
سید محمد محسن نوکری سے کب سبکدوش ہوئے ؟

8. 
سید محمد محسن اپنی بیوی کے ساتھ حج کا فریضہ کب ادا کیا ؟

9. 
سید محمد محسن کی وفات کب ہوئی ؟

10. 
سید محمد محسن کی وفات کہاں ہوئی ؟

11. 
سید محمد محسن کی بیوی کا نام کیا تھا ؟

12. 
سید محمد محسن کے کتنے بیٹے اور بیٹیاں تھیں ؟

13. 
سید محمد محسن کس صنف کے لئے جانے جاتے ہیں ؟

14. 
"زخم کے پھول" کس کا شعری مجموعہ ہے ؟

15. 
. سید محمد محسن کس موضوع کے پروفیسر تھے ؟

16. 
. کس تصنیف سے سید محمد محسن کو شہرت ملی ؟

17. 
"فرار" کس کا افسانہ ہے ؟

18. 
افسانہ 'فرار" کا مرکزی کردار کون ہے ؟

19. 
کس کی کرخت آواز محمود کے کان گونج گئی؟

20. 
اس وقت محمود کی عمر کتنی تھی ، جب اسکے والدین کا انتقال ہوا؟

21. 
محمود کے دوست کا کیا نام تھا ؟

22. 
زبیدہ نے کون سا امتحان پاس کیا ؟

23. 
محمود کی بحالی کس عہدے پر ہوئی تھی ؟

24. 
محمود کی شادی کس سے ہوئی تھی ؟

25. 
"نفسیاتی زاویے" کس کی لکھی ہوئی ہے ؟

26. 
"فرار" اپنے موضوع کے اعتبار کس قسم کا افسانہ ہے ؟

27. 
ان میں سے کس افسانہ نگاری کا تعلق دبستان عظیم آباد سے ہے ؟

28. 
محمود کے کردار پر سب سے برا اثر کس چیز سے پڑا ؟

29. 
محمود کی شادی کس سے ہوئی ؟

30. 
فربہ کے معنی کیا ہیں ؟

31. 
عزم کے معنی کیا ہیں ؟

32. 
ڈاکٹرمحمدمحسن کا کون سا افسانہ آپ کے نصاب میں شامل ہے ؟

33. 
سید محمد محسن کا افسانہ "فرار" کس نوعیت کا ہے ؟

34. 
ڈاکٹرمحمدمحسن کس یونیورسٹی میں پروفیسر تھے ؟

35. 
ڈاکٹرمحمدمحسن کس مضمون کے پروفیسر تھے ؟

36. 
ڈاکٹرمحمدمحسن شعبہ نفسیات کے صدر کب ہوئے ؟

37. 
ڈاکٹرمحمدمحسن نے کس یونیورسٹی سے ایم-اے کیا ؟

Important Link 

Join Website Link  Click Here 
Join Telegram Group Click Here
Join WhatsApp Group  Click Here 
Join YouTube Channel Click Here 

 

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top