12th urdu Ch – 8 Objective test

Welcome to your 12th urdu Ch - 8 Objective test

1. 
جیلانی بانو کی پیدائش کب ہوئی ؟

2. 
جیلانی بانوں کی پیدائش کہاں ہوئی؟

3. 
جیلانی بانو کے ایک افسانے کا نام بتائیے۔

4. 
افسانہ پر امس کا مرکزی کردار کون ہے؟

5. 
پر امس افسانے کے دو کرداروں کے نام بتائیے۔

6. 
کینسر کا مرض کس کے سارے بدن میں پھیل گیا تھا ؟

7. 
خوجہ بی کون تھیں؟

8. 
گرینڈ مم نے اپنے چاروں بیٹوں کے ساتھ زندگی انجوئی کرنے کا پر امس کیوں نہیں کیا یہ بات کس نے کیے؟

9. 
امو نے اپنے بیٹوں سے کیا پر امس کیا تھا؟

10. 
امویٰسین شریف پڑھے اللہ کو یاد کیجئے۔ یہ بات کس نے کہی ؟

11. 
امود دکھی کیوں تھیں؟

12. 
جیلانی بانو کی شادی کب ہوئی ؟

13. 
جیلانی بانو کی دو افسانوی مجموعے کے نام لکھئے ۔

14. 
جیلانی بانو کے والد کا کیا نام تھا؟

15. 
کل ہند قومی حالی ایوارڈ سے کسے نوازا گیا ؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top