1.
"باغ و بہار" کا تعلق کسصنف سے ہے؟
2.
پاگل خانے کے ہندو اور سکھ پاگل کہاں بھیجے جارہے تھے ؟
3.
اس پاگل کا نام بتائیے جس نے اپنے متعلق محمد علی جناح ہونے کا اعلان کیا۔
4.
ٹو بہ ٹیک سنگھ کا اصل نام کیا تھا؟
5.
ٹو بہ ٹیک سنگھ کی موت کس جگہ ہوئی ؟
6.
پیڑ پر چڑھے پاگل نے کس مسئلے پر تقریر شروع کی ؟
7.
اپنے آپ کو خدا کہنے والا پاگل ٹو بہ ٹیک سنگھ کیوں ناراض ہو گیا ؟
8.
پاگل خانے کے وہ لوگ جن کا ذہنی توازن بالکل درست تھا، کس پریشانی میں گرفتار تھے؟
9.
ٹو بہ ٹیک سنگھ اپنے ملاقاتیوں کے آنے سے قبل کس طرح تیار ہوتا تھا ؟
10.
سعادت حسن منٹو کی پیدائش کب ہوئی ؟
11.
سعادت حسن منٹو کی پیدائش کہاں ہوئی؟
12.
منٹو کے والد کا نام کیا تھا ؟
13.
منٹو کے والدہ کا کیا نام تھا ؟
14.
منٹو کے پہلے افسانوی مجموعہ کے نام بتائیے ۔
15.
منٹو کی وفات کب ہوئی ؟