12th Urdu Ch- 6 Objective test

Welcome to your 12th Urdu Ch- 6 Objective test

1. 
"باغ و بہار" کا تعلق کسصنف سے ہے؟

2. 
باغ وبہار کس کی تصنیف ہے؟

3. 
باغ و بہار کہاں لکھی گئی؟

4. 
باغ و بہار کس کتاب کا ترجمہ ہے؟

5. 
باغ وبہار پر مصنف کو کتنے روپے کا انعام ملا تھا ؟

6. 
"باغ و بہار " کتاب کس سال مکمل ہوئی ؟

7. 
باغ و بہار میں کتنے درویشوں کے واقعات کو بیان کیا گیا ہے؟

8. 
کس کی خواہش پر میر امن نے باغ و بہار جیسی کتاب ترجمہ کی؟

9. 
شاہزادے کے والد اور ملک صادق کے درمیان کیا رشتہ تھا ؟

10. 
شاہزادہ فقیر کو کتنی اشرفیاں دیتا ہے؟

11. 
اندھے فقیر کا تعلق کس ملک سے تھا؟

12. 
سفر پر روانہ ہونے سے پہلے مبارک نے بازار سے کون کون سی چیزیں خریدیں؟

13. 
مبارک ملک صادق سے کس مقصد کے تحت ملنے گیا ؟

14. 
ملک صادق نے شہزادے کی مدد کے لئے کون سی شرط رکھی؟

15. 
میرا من کی پیدائش کہاں ہوئی؟

16. 
کس سال میر امن کا تقرر فورٹ ولیم کالج میں ہوا؟

17. 
میر امن کو ماہانہ کتنا ملتا تھا؟

18. 
میر امن کی شہرت کس کتاب سے ہوئی؟

19. 
باغ و بہار کس سال طبع ہوئی ؟

20. 
میر امن کا تخلص کیا تھا؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top