12th Urdu Ch-4 Objective test

Welcome to your 12th Urdu Ch-4 Objective test

1. 
انشائیہ کی صنف کیاہے؟

2. 
وزیر آغا کا تعلق کس اصناف سے ہے؟

3. 
وزیر آغا کی کتاب کا نام بتاۓ -

4. 
وزیر آغا کی کتاب "لفظوں کی چھاگل" کیا ہے؟

5. 
انشائیہ کس موڈ کی پیداوار ہے؟

6. 
وزیر آغاکی پیدائش کب ہوئی ؟

7. 
وزیر آغا کی پیدائش کہاں ہوئی؟

8. 
وزیر آغا نے کس موضوع پر پی ایچ دی کی ؟

9. 
. اکتساب کے معنی بتائیے۔

10. 
ابلاغ کے لغوی معنی کیا ہے؟

11. 
انسان کی آخری ہجرت کون سی ہے؟

12. 
احمد جمال پاشا کی پیدائش کب ہوئی ؟

13. 
احمد جمال پاشا کی پیدائش کہاں ہوئی؟

14. 
احمد جمال پاشا کے والد کون تھے ؟

15. 
احمد جمال پاشا نے کس یو نیورسٹی سے ایم اے کیا؟

16. 
هجرت کا تعلق کسی صنف ادب سے ہے؟

17. 
بنجاروں کو اور کس نام سے جانا جاتا ہے؟

18. 
ہر ملک ، ملک ما است سے کیا مراد ہے؟

19. 
انشائیہ ہجرت میں کتنے ملکوں کا نام آیا ہے؟

20. 
جنت سے کسے حکم سفر ہوا ؟

21. 
وزیر آغا نے ماہنامہ" اودھ پنج " کہاں سے اجرا کیا ؟

22. 
وزیر آغا کس کالج میں پروفیسر ہوئے؟

23. 
وزیر آغا کا انتقال کب ہوا ؟

24. 
ملا نصیر الدین کے لطیفے کس نے تحریر کی؟

25. 
روز آفرینش کا معنی کیا ہے؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top