1.
بھوک توڑنے کی اصطلاح کیا ہے؟
2.
عربی میں ناشتہ کو کیا کہتے ہیں؟
7.
قلعی کھولنا کے معنی بتائیے۔
8.
قلیا پھیر نا کے معنی بتائیے۔
9.
شبلی نعمانی کی سیرت کی کتاب "سیرت النبی" کو کس نے مکمل کیا؟
10.
سید سلیمان ندوی کب پیدا ہوئے؟
11.
سید سلیمان ندوی کہاں پیدا ہوئے؟
12.
سید سلیمان ندوی کے والد کا کیا نام تھا ؟
13.
سید سلیمان ندوی نے کہاں سے عالمیت کی؟
14.
سید سلیمان ندوی کے ادبی استاد کون تھے ؟
15.
سید سلیمان ندوی کا انتقال کب ہوا ؟