1.
آگ ہوا، پانی اور خاک میں سب سے کم تر کس کو سمجھا جاتا ہے؟
2.
می کے ساتھ دنیا کیا سلوک کرتی ہے؟
3.
چنبیلی اور موتیا کے تیل سے بھی کون تیل اہم ہے؟
4.
کس تیل کو دیکھ کر لوگ ناک بھوں چڑھاتے ہیں؟
6.
حضرت خواجہ حسن نظامی کی پیدائش کب ہوئی ؟
7.
حضرت خواجہ حسن نظامی کی پیدائش کہاں ہوئی ؟
8.
خواجہ حسن نظامی کے والد کا کیا نام تھا؟
9.
خواجہ حسن نظامی کی والدہ کا کیا نام تھا؟
10.
خواجہ حسن نظامی کا نام والدین نے کیا رکھا تھا؟
11.
خواجہ حسن نظامی کا انتقال کب ہوا؟
12.
خواجہ حسن نظامی کہاں دفن ہوئے ؟
13.
خواجہ حسن نظامی نے کتنے دنوں قبل اپنی قبرستان تیار کرالی تھی ؟
14.
حضرت نظام الدین اولیاء کی سوانح عمری کس نام سے ترتیب دی؟
15.
راک فیلر دولت مند کیسے بنا ؟