1.
غالب کی سنہ پیدائش کیا ہے ؟
3.
. ان میں غالب کے خطوط کا مجموعہ کون ہے ؟
4.
غالب نے کتنے خطوط لکھئے؟
5.
غالب کے والد کا نام کیا تھا ؟
6.
غالب کی ماں کا نام کیا تھا ؟
7.
غالب کے چچا کا نام کیا تھا ؟
8.
کتنے برس کے عمر میں غالب یتیم ہوئے ؟
9.
غالب کی پرورش کس نے کی ؟
10.
غالب کا پورا نام کیا تھا ؟
11.
غالب کی شادی کتنے برس کی عمر میں ہوئی ؟
12.
غالب کی شادی کس سے ہوئی ؟
13.
غالب کا سسرال کہاں تھا ؟
14.
غالب پہلے کیا تخلص کرتے تھے ؟
15.
. اردوئے معلیٰ کیا ہے ؟
16.
"میں نے مراسلہ کو مکالمہ بنا دیا ہے" یہ قول کس کا ہے ؟
17.
آپ کے نصاب میں غالب کے کتنے خطوط ہیں ؟
18.
آپ کے نصاب میں غالب نے کس کے نام خط لکھا ؟
19.
غالب کا مزار کہاں ہے ؟
20.
شاہ صاحب کو غالب نا تواں کا ...... پہنچے ؟
21.
غالب شاعری کی کس صنف کے بادشاہ کہلاتے ہیں ؟
22.
مرزا نوشہ کسے کہا جاتا ہے ؟
24.
غالب نے ابتدائی تعلیم کس سے حاصل کی ؟
25.
شادی کے بعد غالب نے کہاں سکونت اختیار کی ؟
26.
غالب کے ایک خطوط کے مجموعے کا نام ہے ؟
27.
مرزا غالب کی وفات کب ہوئی ؟
28.
مرزا غالب کی وفات کہاں ہوئی ؟
29.
مکتوب کس زبان کا لفظ ہے ؟
30.
میں نے وہ تحریر ایجاد کیا ہے کہ مراسلہ کو مکالمہ بنا دیا ہے ، یہ قول کس کا ہے ؟
31.
غالب کے آباو اجداد کہاں سے ہندوستان آئے تھے ؟
32.
اردو میں خطوط کا سلسلہ کس نے شروع کیا ؟