Class 10th Urdu Chapter – 2 Bhabhi Jaan Objective Test

Class 10th Urdu Chapter – 2 Bhabhi Jaan Objective Test

#Class10thUrdu #BhabhiJaan #UrduChapter2 #BiharBoard2025 #UrduObjectiveQuestion #Class10thObjectiveTest

Class 10th Urdu Chapter – 2 Bhabhi Jaan Objective Test

Welcome to your 10th Urdu Ch - 2 Objective test

1. 
شامل نصاب 'بھابھی جان' کا تعلق کس نثری صنف سے ہے ؟

2. 
سہیل عظیم آبادی کی وفات کب ہوئی ؟

3. 
نصاب میں شامل افسانہ "بھابھی جان" کس کی تخلیق ہے ؟

4. 
سہیل عظیم آبادی کے بچپن کا نام کیا تھا ؟

5. 
سہیل عظیم آبادی کا کون سا افسانہ آپ کے نصاب میں شامل ہے؟

6. 
سہیل عظیم آبادی کتنے سال کے تھے کہ انکی والدہ کا انتقال ہو گیا ؟

7. 
سہیل عظیم آبادی کی پیدائش کہاں ہوئی ؟

8. 
سہیل عظیم آبادی کے ایک ناول کا نام بتایے ؟

9. 
ان میں سے سہیل عظیم آبادی کا مجموعہ کون ہے ؟

10. 
سہیل عظیم آبادی نے کون سا روزانہ اخبار نکالا ؟

11. 
اردو کا پہلا افسانہ کون ہے ؟

12. 
افسانہ 'نصیر اور خدیجہ' کے مصنف کون تھے ؟

13. 
رقیہ بھابھی کا اختر سے کیا رشتہ تھا ؟

14. 
سہیل عظیم آبادی کی ابتدائی تعلیم کہاں ہوئی ؟

15. 
سہیل عظیم آبادی نے کس شعبے میں ملازمت کی ؟

16. 
"بھابھی جان" کس کا افسانہ ہے ؟

17. 
سہیل عظیم آبادی کے پہلے افسانوی مجموعے کا نام کیا تھا ؟

18. 
رقیہ بھابھی کس افسانہ کا کردار ہے ؟

19. 
سہیل عظیم آبادی کا اصل نام کیا تھا ؟

20. 
سہیل عظیم آبادی کیا تخلص کرتے تھے ؟

21. 
سہیل عظیم آبادی کب پیدا ہوئے ؟

22. 
سہیل عظیم آبادی کا آبائی وطن کہاں تھا ؟

23. 
بھدول کس ضلع میں واقع ہے ؟

24. 
سہیل عظیم آبادی نے کون سی ملازمت اختیار کی ؟

25. 
سہیل عظیم آبادی کے کتنے افسانوی مجموعے ہیں ؟

26. 
چار چہرے کب لکھی گئی؟

27. 
سہیل عظیم آبادی نے کتنے افسانے لکھے ؟

28. 
سہیل عظیم آبادی کون تھے ؟

29. 
"بھابھی جان" کس قسم کا نثری نمونہ ہے ؟

30. 
"مختصر افسانہ" کس قسم کا قصہ ہے ؟

Important Link 

Join Website Link  Click Here 
Join Telegram Group Click Here
Join WhatsApp Group  Click Here 
Join YouTube Channel Click Here 

 

2 thoughts on “Class 10th Urdu Chapter – 2 Bhabhi Jaan Objective Test”

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top