1.
نظم حمدمیں کس کی تعریف کی گئ ہے؟
2.
شعر میں کتنے مصرعے ہوتے ہے ؟
3.
شبنم کمالی کا اصل نام کیا ہے ؟
4.
ذیل میں آکاش کا مترادف کون ہے ؟
6.
"حمد" میں 'ذوالجلال ' کس کے لئے آیا ہے ؟
7.
حمد کا مترادف کیا ہوگا ؟
8.
باب فیض سے دونوں جہان کو کیا ملتا ہے ؟
10.
فکر کا مترادف کیا ہوگا ؟
11.
انسان کی مشکلوں کو کون حل کرتا ہے -
12.
سب کی حیات و موت کا کسے خیال ہے ؟
13.
شبنم کمالی کب پیدا ہوئے ؟
14.
شبنم کمالی کہاں پیدا ہوئے ؟
15.
شبنم کمالی کا انتقال کب ہوا ؟
16.
. کائنات کی تخلیق کس نے کی ؟
17.
شبنم کمالی کی کون سی نظم آپ کے نصاب میں شامل ہے ؟
18.
. شبنم کمالی نے اپنی زندگی کا بیشتر حصہ کس شئے میں صرف کیا ؟
19.
شبنم کمالی کا تعلق کس ریاست سے تھا ؟
20.
شبنم کمالی کا تخلص کیا تھا ؟
21.
نعت پاک میں کس کی تعریف بیان کی جاتی ہے ؟
22.
عروج کے معنی کیا ہیں ؟
23.
بے نوا کے معنی کیا ہیں ؟