1.
قمر جہاں کی پیدائش کب ہوئی ؟
2.
قمر جہاں کی پیدائشی تعلق صوبہ بہار کے کس ضلع سے ہے ؟
3.
قمر جہاں کے والد کا نام کیا ہے ؟
4.
قمر جہاں کے خاندان کس چیز سے دلچسپی رکھتے تھے ؟
5.
اعلیٰ تعلیم کے لئے قمر جہاں کہاں گئیں ؟
6.
قمر جہاں کس یونیورسٹی سے ایم –اےاور پی-ایچ-ڈی کیں ؟
7.
قمر جہاں کی پہلی کہانی کون سی ہے ؟
9.
جنون وفا کس ماہنامہ میں اشاعت پذیر ہوئی ؟
10.
رسالہ "صبح نو" کہاں سے نکلتا تھا ؟
11.
قمر جہاں کا کون سا افسانہ آپ کے نصاب میں شامل ہے ؟
12.
قمر جہاں کس یونیورسٹی میں استاد ہیں ؟
13.
قمر جہاں کس کالج سے اپنی کیریر کا آغاز کیں ؟
14.
قمر جہاں کی کتنی افسانوی مجموعے ہیں ؟
15.
قمر جہاں کس صنف کے لئے جانی جاتی ہیں ؟
16.
"چارہ گر" کس کی تصنیف ہے ؟
17.
"اجنبی چہرے" کب لکھی گئی ؟
18.
"اختر شیرانی کی جنسی و روحانی شاعری" کس کی تصنیف ہے ؟
19.
"حرف آ گہی" کا تعلق کس صنف سے ہے ؟
20.
اسد کس افسانے کا کردار ہے ؟
21.
باعث کے معنی کیا ہیں ؟
22.
نحیف کے معنی کیا ہیں ؟
23.
افسانہ نگاری کے علاوہ قمر جہاں کی ادبی مصروفیت اور کیا ہیں ؟
24.
افسانہ "کٹی ہوئی شاخ" ایک ہی مرد کردار ہے اس کا نام بتایئے ؟
25.
ایک پروفیسر ہونے کی حیثیت سے قمر جہاں کس عہدے تک پہنچی ؟
26.
قمر جہاں کے ایک افسانوی مجموعے کا نام لکھے ؟