1.
راجندر سنگھ بیدی کس صنف کے لئے جانے جاتے ہیں ؟
2.
راجندر سنگھ بیدی کب پیدا ہوئے ؟
3.
راجندر سنگھ بیدی کس شہر میں پیدا ہوئے ؟
4.
بیدی کا پہلا افسانوی مجموعہ کون سا ہے ؟
5.
بیدی کا انتقال کب ہوا ؟
7.
بیدی سے انٹرویو کب لیا گیا ؟
8.
بیدی نے کون سا ڈرامہ لکھا ؟
9.
عصمت چغتائی کے بھائی کا کیا نام تھا ؟
10.
بیدی اور کرشن چند میں پہلی ملاقات کہاں ہوئی ؟
11.
بیدی اور اوپندر ناتھ اشک میں کیا رشتہ تھا ؟
12.
کس نے بیدی کو اردو افسانے کا نا خدا قرار دیا ؟
13.
شامل نصاب میں کس کا انٹرویو لیا گیا ؟
14.
بیدی سے انٹرویو لینے والی خاتون کا نام کیا تھا ؟
15.
فیاض رفعت آل انڈیا ریڈیو میں کس عہدے پر کام کرتے تھے ؟
16.
کسی عظیم شخصیت سے سوال و جواب پر مشتمل ملاقات کو کیا کہتے ہیں ؟
17.
بیدی کے پہلے افسانے کا کیا نام ہے ؟
18.
عصمت چغتائی کس صنف کے لئے جانی جاتی ہیں ؟
19.
ایک چادر میلی سے کیا ہے ؟
20.
ایک چادر میلی سے کس کا ناول ہے ؟
21.
بیدی 1948ءمیں کس عہدے پر فائز تھے ؟
22.
ناول ایوان غزل کے مصنف کون ہیں ؟