1.
اکبرالہٰ آبادی کس طرح کے شاعر شمار ہوئے تھے؟
2.
اکبر الہٰ آبادی کس پرچے کے نورتنوں میں شمار ہوتے تھے؟
3.
نظم برق کلیسا کے خالق کا نام بتائیے۔
5.
شاعر نے اس نظم میں گلشن فطرت کی بہار کسے کہا ہے؟
6.
دولت عزت و ایمان کس کے قدموں پر شاعر شار کرنا چاہتا ہے؟
7.
اکبر الہٰ آبادی کا پورا نام کیا تھا؟
8.
اکبر الہٰ آبادی کی پیدائش کب ہوئی ؟
9.
. اکبر الہٰ آبادی کی پیدائش کہاں ہوئی ؟
10.
اکبرالہٰ آبادی کے والد کون تھے؟
11.
اکبر الہٰ آبادی کو خان بہادر کے خطاب سے کب نوازا گیا؟
12.
اکبر الہٰ آبادی کی اہلیہ کا کب انتقال ہوا؟
13.
اکبر الہٰ آبادی کے لڑکے ہاشم کا کتنی عمر میں انتقال ہوا ؟
14.
اکبر الہٰ آبادی کس طرح کی شاعری کے سبب مشہور ہوئے؟
15.
اکبر الہٰ آبادی کا انتقال کب ہوا ؟