12th Urdu Ch-10 Objective Test.

Welcome to your 12th Urdu Ch-10 Objective Test.

1. 
سلام بن رزاق کو کس سال ساہتیہ اکادمی انعام سے نوازا گیا ؟

2. 
کن دوزبانوں کے ادب سے سلام بن رزاق کا ادبی تعلق ہے؟

3. 
سلام بن رزاق کے ہندی افسانوں کے مجموعہ " کام دھینو ہ " کب شائع ہوا؟

4. 
ابراہیم سقہ کی تعلیم کہاں تک ہوئی تھی ؟

5. 
ابراہیم سہک کس سے محبت کرتا تھا ؟

6. 
اس افسانہ میں کس گاؤں کا قصہ بیان کیا گیا ہے؟

7. 
افسانہ ابراہیم سقہ کے خالق کون ہیں؟

8. 
عبد الرحمن اور عبد اللہ بھینسا کون تھے؟

9. 
ابراہیم سقہ افسانہ کا مرکزی کردار کون ہے؟

10. 
ابراہیم سقہ کی موت کس حالت میں ہوئی ؟

11. 
سلام بن رزاق کب پیدا ہوئے؟

12. 
سلام بن رزاق کہاں پیدا ہوئے؟

13. 
سلام بن رزاق کس پیشہ سے جڑے تھے ؟

14. 
سلام بن رزاق کا پہلا افسانہ کون ہے؟

15. 
. کس کتاب پر سلام بن رزاق کو ساہتہ اکادمی کا ایوارڈ ملا؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top