غلام ہمدانی کی پیدائش کب ہوئی ؟
غلام ہمدانی کا تخلص کیا تھا ؟
غلام ہمدانی کہاں پیدا ہوئے ؟
غلم ہمدانی اردو اور فارسی کے علاوہ کس زبان میں مہارت رکھتے تھے ؟
غلام ہمدانی کے کتنے دیوان ہیں ؟
ان میں غلام ہمدانی کے شاگرد کون ہیں ؟
. غلام ہمدانی کی مشہور مثنوی کون سی ہے ؟
مصحفی کی مثنوی کا عنوان کیا ہے ؟
. شامل نصاب مثنوی جذبہ عشق کے شاعر کون ہیں ؟
مصحفی کا پورا نام کیا تھا ؟
مثنوی کس زبان کے توسط سے اردو میں شامل ہوئی ؟
مصحفی کے والد کہاں کے رہنے والے تھے ؟
امروہہ کا تعلق کس صوبہ سے ہے ؟