1.
سید محمد جعفری کی سنہ پیدائش کیا ہے ؟
2.
سید محمد جعفری کے والد کا نام کیا تھا ؟
3.
سید محمد جعفری کہاں پیدا ہوئے ؟
4.
سید محمد جعفری کے مجموعے کا نام کیا ہے ؟
5.
درج ذیل شعراء میں مزاج کے شاعر کون ہیں ؟
6.
سید محمد جعفری کی تعلیم و تربیت کس کے زیر سایہ ہوئی ؟
7.
سید محمد جعفری نے میٹرک کب پاس کیا ؟
8.
سید محمد جعفری نوکری سے کب سبکدوش ہوئے ؟
9.
سید محمد جعفری کا انتقال کب ہوا ؟
10.
سید محمد جعفری حکومت کی طرف سے کس ملک کا دورہ کیا ؟
11.
"کھڑا ڈنر " کس کی نظم ہے ؟
12.
نظم کھڑا ڈنر کس طرح کی نظم ہے ؟
13.
سید محمد جعفری کس عہدے پر فائز تھے ؟
14.
سید محمد جعفری کا تعلق کس ملک سے ہے ؟