10th Urdu Ch – 18 Objective test

Welcome to your 10th Urdu Ch - 18 Objective test

1. 
جگن ناتھ آزاد کب پیدا ہوئے ؟

2. 
کون بڑے شاعر جگن ناتھ آزاد کے والد تھے ؟

3. 
انڈیا گیٹ کہاں ہے ؟

4. 
انڈیا گیٹ کی تعمیر کس نے کی ؟

5. 
جگن ناتھ آزاد کس ملک میں پیدا ہوئے ؟

6. 
جگن ناتھ آزاد کی وفات کب ہوئی ؟

7. 
انڈیا گیٹ کس کی نظم ہے ؟

8. 
جگن ناتھ آزاد کس موضوع سے ایم-اے کیا ؟

9. 
جگن ناتھ آزاد نے ایم-اے کب پاس کیا ؟

10. 
جگن ناتھ آزاد کا تعلق کس شہر سے ہے ؟

11. 
کس مغل بادشاہ نے تاج محل تعمیر کرائی تھی ؟

12. 
جگن ناتھ آزاد کی کون سی نظم آپ کے نصاب میں شامل ہے ؟

13. 
جگن ناتھ آزاد تقسیم ملک کے بعد دہلی کب آئے؟

14. 
آنرس اور ایم-اے جگن ناتھ آزاد کس مضمون سے کیا ؟

15. 
جموں یونیورسٹی میں میں جگن ناتھ آزاد کس عہدے پر فائز تھے ؟

16. 
جگن ناتھ آزاد صدر شعبہ اردو کے عہدے سے کب سبکدوش ہوئے

17. 
پروفیسر امریٹس کی حیثیت سے جگن ناتھ آزاد کب تک رہے ؟

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Scroll to Top